سورة الشعراء - آیت 69
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور آپ ان (کافروں) کو ابراہیم کا واقعہ (٢١) سنا دیجیے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔