سورة الفرقان - آیت 75

أُولَٰئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَامًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

انہی لوگوں کو ان کے صبر و استقامت کی بدولت جنت میں اعلی مقام ملے گا اور اس میں دعائے خیر و سلام کے ساتھ ان کا استقبال کیا جائے گا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔