سورة مريم - آیت 91
أَن دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس لیے کہ وہ لوگ رحمن کے لیے لڑکا ثابت کرتے ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ أَن دَعَوْا لِلرَّحْمـٰنِ وَلَدًا ﴾ ” اس بنا پر کہ انہوں نے رحمٰن کی اولاد ٹھہرائی۔“ یعنی اس بدترین دعویٰ کی بنا پر ان تمام مخلوقات کی حالت یہ ہوتی جو ان آیات میں ذکر کی گئی ہے۔