سورة الحجر - آیت 93
عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ان کے کرتوتوں کے بارے میں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ﴾ ” ان کاموں کے بارے میں جو وہ کرتے رہے۔“ یعنی ہم ان سے ان کے اعمال کے بارے میں ضرور پوچھیں گے۔ یہ ان کے لئے سب سے بڑی ترہیب اور ان کے اعمال پر زجر و توبیخ ہے۔