سورة ابراھیم - آیت 29

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا ۖ وَبِئْسَ الْقَرَارُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یعنی جہنم تک، جس میں وہ لوگ داخل ہوں گے، اور وہ بڑا برا ٹھکانا ہوگا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا﴾ ” جہنم، داخل ہوں گے وہ اس میں“ یعنی جہنم کی حرارت انہیں ہر جانب سے گھیرلے گی ﴿وَبِئْسَ الْقَرَارُ ﴾ ” اور (جہنم) بہت ہی براٹھکانہ ہے۔ “