سورة الاعراف - آیت 191
أَيُشْرِكُونَ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا وہ اللہ کا شریک اپنے ان معبودوں کو بناتے ہیں جو کوئی چیز پیدا (120) نہیں کرتے ہیں بلکہ وہ خود اللہ کی مخلوق ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَسْتَطِيعُونَ لَهُمْ﴾” جو پیدا نہ کریں کوئی چیز بھی اور وہ پیدا ہوئے ہیں اور نہیں کرسکتے وہ ان کے لئے“ یعنی اپنے عبادت گزاروں کے لئے