سورة الناس - آیت 2

مَلِكِ النَّاسِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انسانوں کے حقیقی بادشاہ کی پناہ میں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔