سورة الفلق - آیت 2
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تمام مخلوقات کے شرسے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سے پناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔