سورة الاخلاص - آیت 2
اللَّهُ الصَّمَدُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اللہ بے نیاز ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔