سورة الفیل - آیت 5

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس اللہ نے انہیں کھائے ہوئے بھس کے مانند بنا دیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسے کھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔