سورة الفیل - آیت 3

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دئیے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔