سورة القارعة - آیت 7

فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ پسندیدہ زندگانی میں ہوگا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی ایسی زندگی، جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔