سورة العاديات - آیت 10

وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

دئیے جائیں گے اور سینوں میں جو بھی (خیر و شر) چھپا ہوگا باہر نکال دیا جائے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔