سورة البينة - آیت 2
رَسُولٌ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُّطَهَّرَةً
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
یعنی اللہ کے رسول جو پاک صحیفے (قرآن) پڑھ کر سناتے ہیں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی حضرت محمد (ﷺ) ۔ 2- یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔