سورة العلق - آیت 11

أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

آپ کا خیال ہے، اگرچہ وہ (بندہ) سیدھی راہ پر ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پر ہو۔