سورة العلق - آیت 2

خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس نے آدمی کو غلیظ منجمدخون سے پیدا کیا ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* مخلوقات میں سے بطور خاص انسان کی پیدائش کا ذکر فرمایا جس سے اس کا شرف واضح ہے۔