سورة التين - آیت 2
وَطُورِ سِينِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور قسم ہے طور سینا کی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ (عليہ السلام) سے ہم کلام ہوا تھا۔