سورة الشرح - آیت 5
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس بے شک تنگی (٢) کے ساتھ آسانی ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔