سورة الليل - آیت 5
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس جس نے (اللہ کے لئے اپنا مال) دیا (٢) اور تقویٰ کی راہ اختیار کی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔