سورة الشمس - آیت 5
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور آسمان کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے بنایا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا اس ذات کی جس نے اسے بنایا۔ پہلے معنی کی رو سے ما بمعنی مَنْ ہوگا۔