سورة الشمس - آیت 3
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور دن کی قسم جب وہ آفتاب کو پورے طور پر ظاہر کردیتا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔