سورة الفجر - آیت 24
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ کہے گا، اے کاش ! میں نے اپنی اس زندگی کے لئے نیک اعمال پہلے بھیج دیا ہوتا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔