سورة الغاشية - آیت 7

لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ انہیں نہ موٹا کرے گا اور نہ ان کی بھوک ہی دور کرے گا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔