سورة الغاشية - آیت 5
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
انہیں ایک کھولتے ہوئے چشمے کا پانی پلایا جائے گا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔