سورة الأعلى - آیت 2
الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جس نے پیدا (٢) کیا اور نہایت درست بنایا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* دیکھئے سورۃ الانفطار کا حاشیہ نمبر۔ 7