سورة الانشقاق - آیت 15
بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ہاں، اس کا رب اسے خوب دیکھ رہا تھا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* ایک ترجمہ اس کا یہ بھی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نہ لوٹے اور دوبارہ زندہ نہ ہو، یا بَلَى، کیوں نہیں، یہ ضرور اپنے رب کی طرف لوٹے گا۔ ** یعنی اس سے اس کا کوئی عمل مخفی نہیں تھا۔