سورة الإنفطار - آیت 18
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر دوبارہ کہتا ہوں، آپ کو کیا معلوم قیامت کا دن کیا ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔