سورة الإنفطار - آیت 14
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور بے شک بد کار جہنم میں ہوں گے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، ﴿فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ﴾ (الشورى:7) ۔