سورة التكوير - آیت 26
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس تم لوگ کدھر (٥) چلے جا رہے ہو
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی کیوں اس سےاعراض کرتے ہو؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے؟