سورة التكوير - آیت 6
وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب سمندروں میں آگ بھڑکا دی جائے گی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی ان میں اللہ کے حکم سے آگ بھڑک اٹھے گی۔