سورة عبس - آیت 41
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اسے سیاہی ڈھانکے ہوگی
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی ذلت اور معائینہ عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہوں گے، جیسے محزون اور نہایت غمگین آدمی کا چہرہ ہوتا ہے۔