سورة عبس - آیت 33
فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھرجب کانوں کو بہرا کرنے والا (٧) صور برپا ہوجائے گا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔