سورة النازعات - آیت 37
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جس نے سرکشی (١٢) کی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی کفر ومعصیت میں حد سے تجاوز کیا ہوگا۔