سورة النازعات - آیت 23
فَحَشَرَ فَنَادَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر اس نے لوگوں کو جمع (٨) کیا، پھر پکارا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔