سورة النازعات - آیت 21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تواس نے جھٹلادیا اور نافرمانی کر بیٹھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کے راستے پر وہ گامزن رہا۔