سورة المرسلات - آیت 45
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ہلاکت و بربادی ہوگی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- کہ اہل تقویٰ کے حصے میں جنت کی نعمتیں آئیں اور ان کے حصے میں بڑی بد بختی۔