سورة المرسلات - آیت 44
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بے شک ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی اچھا بدلہ دیتے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس میں بھی اس امر کی ترغیب وتلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔