سورة المرسلات - آیت 42

وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور انہیں اپنی خواہش کے مطابق پھل ملا کریں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- ہر قسم کے پھل، جب بھی خواہش کریں گے، آ موجود ہونگے۔