سورة المرسلات - آیت 32
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جہنم محل کے مانند بڑے بڑے انگارے پھینکے گی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔