سورة المرسلات - آیت 27
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاءً فُرَاتًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے زمین میں بڑے اونچے پہاڑ بنائے ہیں، اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- رواسي راسية کی جمع۔ ثاوبت، جمے ہوئے پہاڑ، شامخات، بلند۔