سورة المرسلات - آیت  21
							
						
					فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						پھر ہم نے اسے ایک محفوظ مقام پر ٹھہرا دیا
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* یعنی رحم مادر میں۔