سورة المرسلات - آیت 8
فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جب ستارے (٣) مٹا دئیے جائیں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔