سورة القيامة - آیت 25

تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

انہیں یقین ہوجائے گا کہ انہیں کسی بھی بھاری مصیبت میں گرفتار کیا جائے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔