سورة القيامة - آیت 9
وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور آفتاب و ماہتاب جمع کر دئیے جائیں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔