سورة المدثر - آیت 27
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور آپ کو کیا معلوم کہ جہنم کیا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* دوزخ کے ناموں یا درجات ایک کا نام سَقَرُ بھی ہے۔