سورة المدثر - آیت 23

ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اس نے پیٹھ پھیر لیا اور تکبر کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی حق سے اعرض کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔