سورة المدثر - آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ پھر ہلاک ہو، اس نے کیسی بات سوچی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟