سورة المزمل - آیت 15

إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ رَسُولًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بے شک ہم نے تمہارے پاس ایک ایسا رسول (6) بھیجا ہے جو تم پر گواہ ہے، جیسا کہ ہم نے فرعون کے پاس ایک رسول بھیجا تھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جو قیامت والے دن تمہارے اعمال کی گواہی دے گا۔