سورة المزمل - آیت 2

قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آپ رات میں نماز کے لئے قیام کیجئے، سوائے تھوڑے وقت کے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔