سورة المعارج - آیت 13
وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اپنے اس خاندان اور کنبے کا فدیہ دے دے جو (دنیا میں) اسے پناہ دیتا تھا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔